نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
محمد بن سلمان میں ان کے منصب سے ہٹا دیا جائے گا کیونکہ یمن کی جنگ سعودی عرب کے لئے، امریکا کے لئے ویتنام کی جنگ جیسی ہوگئی ہے۔
امریکا :
بلومبرگ ویب سائٹ نے پیشنگوئی کی ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سنبھالنے کے شروعاتی ہفتوں میں مقبولیت میں اضافہ ہوگا خاص طور پر کانگریس کی ...
محمد بن سلمان کی جانب سے مصر میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو مکمل طور پر روک دیا جائے گا۔ اس سے پہلے سعودی - امریکی تیل کمپنی ارامكو نے مصر کو تیل کی برآمد روک دی تھی۔
مصر کے اس ذریعے کے مطابق پر ان دباؤ کے باوجود شام اور یمن کے بحرانوں کے بارے میں مصری مواقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور قاہرہ، ...
محمد بن سلمان کی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں پر رد عمل ہو سکتا ہے کہ جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اقتدار پر اپنی پکڑ مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ ملک میں آل سعود خاندان کو ہمیشہ سے قانونی تحفظ حاصل ہے اور ملک میں جاری اقتصادی بحران کی وجہ سے سعودی عرب نے کچھ سعودی شہزادو ...
محمد بن نایف نے اس کمپین کی ایک کروڑ ریال اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے 80 لاکھ ریال کی مدد کی ہے۔
شام کی فوج نے حلب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے کے بعد سعودی عرب اور قطر کے فوجی اور طبی ساز و سامان برآمد کئے اور اس کا ویڈیو سرکاری ٹی وی پر جاری کیا ہے۔
محمد بن سلمان نے امریکی میگزین فارین آبزرور سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ ایران تین بنیادی مسائل کا یعنی بغیر سرحد کے افکار و نظریات، بدامنی اور دہشت گردی کا نمائندہ ہے۔
محمد بن سلمان نے فارین آبزور جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے مستقبل اور اس سوال کے جواب میں کہ کیا ریاض، تہران کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کرنے کے لئے آمادہ ہے، کہا کہ دونوں ممالک میں مذاکرات کے لئے کوئی مشترکہ نقطہ نہیں پایا جاتا۔ محمد بن سلمان نے جنہیں مغربی حکام مسٹر پ ...
محمد بن زاید اور متحدہ عرب امارات کی مسلح فوج کے سربراہ کے ساتھ ہوئی ٹیلیفونی گفتگو کے بعد اختیار کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے وزیر توانائی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے جو موقف اختیار کیا اس نے ہمیں حیرت میں ڈال دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو اپنی قوم کی حفاظت کا حق ہے اور خود کے خل ...
محمد بن سلمان نے کچھ منصوبے اور تجاویز پیش کیں جس کی رو سے یہ اندازہ لگایا گیا کہ 2030 تک سیاحت کے شعبے میں در آمد میں اضافے، مہاجرین اور پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی پالیسی میں تبدیلی اور ٹیکس جیسی غیر پیٹرولیم اشیاء کی فروخت سے ہونے والی در آمد میں اضافے اور آرامکو کے پانچ فیصد شیئر کی فروخت ...
محمد بن سلمان نے اپنے بیان میں سعودی عرب کی اس کمپنی کی شروعاتی قیمت دو ہزار ارب ڈالر بتائی تھی اور حالی ہی میں سعودی عرب کے ایک سرکاری ذریعے نے کہ جس کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا، کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نیویارک شیئر بازار میں آرامکو کمپنی کے شیئر پیش کرنے والی ہے۔
سعودی عرب کے حکام آرامکو ...
محمد بن سلمان کی سربراہی میں تین اصل اہداف حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے:
1 - امریکا کی جانب سے سیکورٹی خرچہ پورا کرنا جس کے بارے میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بارہا کہہ چکے ہیں، اسی کے ساتھ خلیج فارس میں علاقائی نیٹو کے دفاتر میں توسیع بھی ہوگی۔
2 - ایران اور اس کے اتحادیوں پر شام اور خا ...